Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "من" appears 875 time(s) in 740 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(711) اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
(712) اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
(713) اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
(714) اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
(715) (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے
(716) اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
(717) خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
(718) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
(719) جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
(720) جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74

The word(s) "من" appears 875 time(s) in 740 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.