Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "اناج" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ان کے لیے خشک زمین بھی ایک نشانی ہے جسے ہم نے زندہ کیا اور اس سے اناج نکالا جس سے وہ کھاتے ہیں
(2) اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا پھر ہم پھر ہم نے اس کے ذریعے سے باغ اگائے اور اناج جن کے کھیت کاٹے جاتے ہیں
(3) اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں
(4) تاکہ ہم اس سے اناج اور گھاس اگائیں
(5) پھر ہم نے اس میں اناج ا گایا

The word(s) "اناج" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.