Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "اناج" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں
(2) اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج
(3) اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
(4) تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
(5) پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا

The word(s) "اناج" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.