Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بنایا" appears 123 time(s) in 116 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(101) کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
(102) (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
(103) کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
(104) (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
(105) اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
(106) اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
(107) بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
(108) اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
(109) اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
(110) نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12

The word(s) "بنایا" appears 123 time(s) in 116 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.