Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تھا" appears 428 time(s) in 348 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(341) تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
(342) یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
(343) اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
(344) ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
(345) (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
(346) اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
(347) اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
(348) اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35

The word(s) "تھا" appears 428 time(s) in 348 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.