Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کھانا" appears 42 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
(32) اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
(33) اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
(34) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
(35) یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
(36) جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
(37) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "کھانا" appears 42 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.