Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "باغ" appears 82 time(s) in 77 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(71) (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
(72) اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
(73) اور گھنے گھنے باغ
(74) (یعنی) باغ اور انگور
(75) اور گھنے گھنے باغ
(76) (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
(77) ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "باغ" appears 82 time(s) in 77 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.