Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جائیں" appears 323 time(s) in 283 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(261) اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
(262) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(263) اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
(264) سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
(265) (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
(266) بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
(267) جب تارے بےنور ہو جائیں گے
(268) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
(269) اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
(270) اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29

The word(s) "جائیں" appears 323 time(s) in 283 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.