Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جائیں" appears 323 time(s) in 283 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(271) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
(272) اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
(273) اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
(274) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
(275) اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
(276) کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
(277) جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
(278) یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
(279) اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
(280) کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29

The word(s) "جائیں" appears 323 time(s) in 283 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.