Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سند" appears 83 time(s) in 78 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(71) ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
(72) سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
(73) اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
(74) عورتوں کو (ایام عدت میں) اپنے مقدور کے مطابق وہیں رکھو جہاں خود رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے تکلیف نہ دو اور اگر حمل سے ہوں تو بچّہ جننے تک ان کا خرچ دیتے رہو۔ پھر اگر وہ بچّے کو تمہارے کہنے سے دودھ پلائیں تو ان کو ان کی اجرت دو۔ اور (بچّے کے بارے میں) پسندیدہ طریق سے مواقفت رکھو۔ اور اگر باہم ضد (اور نااتفاقی) کرو گے تو (بچّے کو) اس کے (باپ کے) کہنے سے کوئی اور عورت دودھ پلائے گی
(75) کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
(76) ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے
(77) اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
(78) وہ دل پسند عیش میں ہو گا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "سند" appears 83 time(s) in 78 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.