Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بڑی" appears 119 time(s) in 107 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(101) (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
(102) غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
(103) تو جب بڑی آفت آئے گی
(104) (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
(105) بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
(106) عرش کا مالک بڑی شان والا
(107) جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "بڑی" appears 119 time(s) in 107 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.