Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بے" appears 572 time(s) in 536 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(521) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
(522) اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
(523) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(524) بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
(525) اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
(526) بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
(527) اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
(528) بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
(529) (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
(530) (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54

The word(s) "بے" appears 572 time(s) in 536 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.