Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(351) اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
(352) جب آسمان پھٹ جائے گا
(353) پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
(354) ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
(355) جب آسمان پھٹ جائے گا
(356) اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
(357) جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
(358) اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
(359) تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
(360) اس سے حساب آسان لیا جائے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.