Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ریا" appears 108 time(s) in 100 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
(92) اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
(93) تو ان کو کنواریاں بنایا
(94) (اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
(95) اگر پیغمبر تم کو طلاق دے دیں تو عجب نہیں کہ ان کا پروردگار تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیبیاں دے دے۔ مسلمان، صاحب ایمان فرمانبردار توبہ کرنے والیاں عبادت گذار روزہ رکھنے والیاں بن شوہر اور کنواریاں
(96) اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
(97) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
(98) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
(99) جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
(100) جو ریا کاری کرتے ہیں
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

The word(s) "ریا" appears 108 time(s) in 100 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.