Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بچھا" appears 7 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ہم نے زمین کو بچھا دیا اوراس میں مضبوط ڈال دیے اور اس میں ہر قسم کی خوشنما چیزیں اگائیں
(2) اورہم نے ہی زمین کو بچھایا پھر ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
(3) اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا
(4) اور اس کے بعد زمین کو بچھا دیا
(5) اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے
(6) اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا

The word(s) "بچھا" appears 7 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.