Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تختوں" appears 10 time(s) in 10 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ان کے دلوں میں جو کینہ تھا ہم وہ سب دور کر دیں گے سب بھائی بھائی ہوں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھنے والے ہوں گے
(2) وہی لوگ ہیں جن کے لیے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور باریک اور موٹے ریشم کا سبز لباس پہنیں گے وہاں تختوں پر تکیے لگانے والے ہوں گے کیا ہی اچھا بدلہ ہے اور کیا ہی اچھی آرام گا ہے
(3) وہ اوران کی بیویاں سایوں میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہوں گے
(4) ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر
(5) تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے جو قطاروں میں بچھے ہوئے ہیں اور ہم ان کا نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے کر دیں گے
(6) اور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کیا
(7) تختوں پر جو جڑاؤ ہوں گے
(8) اس میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے نہ وہاں دھوپ دیکھیں گے اور نہ سردی
(9) تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے
(10) تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے

The word(s) "تختوں" appears 10 time(s) in 10 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.