Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تک" appears 432 time(s) in 393 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(381) دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے
(382) ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
(383) اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
(384) ایک وقت معین تک
(385) یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
(386) جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
(387) لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں
(388) سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع (ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو
(389) اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
(390) کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40

The word(s) "تک" appears 432 time(s) in 393 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.