Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نماز" appears 111 time(s) in 98 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
(92) تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
(93) اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
(94) (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
(95) اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
(96) تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
(97) جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
(98) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

The word(s) "نماز" appears 111 time(s) in 98 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.


Fatal error: Allowed memory size of 33554432 bytes exhausted (tried to allocate 4198400 bytes) in Unknown on line 0