Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دریا" appears 74 time(s) in 69 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا
(62) خدا ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو
(63) تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا
(64) اور ابلتے ہوئے دریا کی
(65) اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
(66) دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
(67) اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
(68) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
(69) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "دریا" appears 74 time(s) in 69 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.