Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "قریب" appears 110 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(101) ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
(102) ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
(103) دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
(104) پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
(105) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(106) اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
(107) اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
(108) اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
(109) دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(110) پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "قریب" appears 110 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.