Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "اڑ" appears 115 time(s) in 107 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
(92) جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں
(93) پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
(94) اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے
(95) اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
(96) پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
(97) اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
(98) (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
(99) اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
(100) اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "اڑ" appears 115 time(s) in 107 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.