Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "باقی" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے
(12) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
(13) اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
(14) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
(15) اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
(16) خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں
(17) اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
(18) اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
(19) بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
(20) (وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
Back      
Pages 1 2

The word(s) "باقی" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.