Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لگ" appears 494 time(s) in 450 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(441) ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
(442) پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
(443) کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
(444) اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
(445) ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے
(446) یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
(447) اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
(448) اور رات کی جب جانے لگے
(449) (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
(450) اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45

The word(s) "لگ" appears 494 time(s) in 450 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.