Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ہے؟" appears 79 time(s) in 77 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
(62) اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے
(63) اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
(64) اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(65) پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(66) اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟
(67) اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
(68) اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
(69) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
(70) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "ہے؟" appears 79 time(s) in 77 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.