Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "یعنی" appears 403 time(s) in 385 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(371) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
(372) (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
(373) بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
(374) اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
(375) کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
(376) اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
(377) (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
(378) یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
(379) جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی
(380) (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39

The word(s) "یعنی" appears 403 time(s) in 385 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.