Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دار" appears 262 time(s) in 242 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(231) اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
(232) اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے
(233) ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
(234) جو سردار اور نیکو کار ہیں
(235) یہ کفار بدکردار ہیں
(236) اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
(237) سردار (اور) امانت دار ہے
(238) اور بدکردار دوزخ میں
(239) بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
(240) اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25

The word(s) "دار" appears 262 time(s) in 242 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.