Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پاک" appears 174 time(s) in 143 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(131) اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
(132) اور ناپاکی سے دور رہو
(133) ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
(134) اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
(135) جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
(136) اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
(137) اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
(138) جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
(139) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(140) کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15

The word(s) "پاک" appears 174 time(s) in 143 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.