Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کم" appears 514 time(s) in 453 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(441) اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
(442) (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
(443) کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
(444) جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
(445) ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
(446) اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
(447) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
(448) یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
(449) اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
(450) جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46

The word(s) "کم" appears 514 time(s) in 453 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.