Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "زمین" appears 429 time(s) in 401 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(391) (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا
(392) اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
(393) پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
(394) اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
(395) وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
(396) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
(397) اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی
(398) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
(399) اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
(400) جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41

The word(s) "زمین" appears 429 time(s) in 401 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.