Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پھٹ" appears 29 time(s) in 28 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟
(22) اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
(23) (اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
(24) اور جب آسمان پھٹ جائے
(25) جب آسمان پھٹ جائے گا
(26) جب آسمان پھٹ جائے گا
(27) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
(28) جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "پھٹ" appears 29 time(s) in 28 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.