Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پیٹ" appears 74 time(s) in 70 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے
(62) عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے
(63) اور اسی سے پیٹ بھرو گے
(64) اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی
(65) اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو
(66) اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
(67) جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
(68) اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
(69) جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
(70) جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "پیٹ" appears 74 time(s) in 70 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.