Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "از" appears 655 time(s) in 563 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(541) پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
(542) اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
(543) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(544) جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
(545) نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
(546) تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
(547) اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
(548) اور جس نے (اس کا) اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
(549) اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
(550) (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57

The word(s) "از" appears 655 time(s) in 563 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.