Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گنہ" appears 61 time(s) in 61 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
(52) یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
(53) جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
(54) ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
(55) اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے
(56) اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے
(57) (یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
(58) ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
(59) (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
(60) اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "گنہ" appears 61 time(s) in 61 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.