Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پکڑ" appears 140 time(s) in 131 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(121) تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
(122) انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا
(123) (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو
(124) تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
(125) اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی
(126) سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا
(127) پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
(128) تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
(129) بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
(130) جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14

The word(s) "پکڑ" appears 140 time(s) in 131 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.