Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بن" appears 823 time(s) in 699 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(681) یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
(682) بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
(683) اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
(684) اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
(685) نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
(686) (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
(687) (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
(688) حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
(689) جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
(690) اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70

The word(s) "بن" appears 823 time(s) in 699 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.