Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سمجھ" appears 200 time(s) in 192 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(181) اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
(182) ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
(183) اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
(184) اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
(185) اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
(186) اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
(187) یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
(188) اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
(189) پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
(190) اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20

The word(s) "سمجھ" appears 200 time(s) in 192 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.